لاہور.وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارآج میانوالی جائیں گے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارآج میانوالی جائیں گے ،وزیراعلیٰ ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کریں گے اس کے علاوہ شہر میں امن وامان کی صورتحال سے متعلق اجلاس ہوگا ،عثمان بزدارارکان قومی اورصوبائی اسمبلی سے ملاقات کریں گے۔