لاہور ۔ پنجاب حکومت نے نواز شریف کی صحت کے معاملے پر فراہم کردہ دستاویزات کو نا کافی قرار دیتے ہوئے سابق وزیراعظم سے میڈیکل رپورٹ مانگ لیں۔
پنجاب حکومت کی جانب سے نواز شریف کو بھجوائے گئے مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ 3 دن کے اندر اندر رپورٹس فراہم کی جائیں، رپورٹ فراہم نہ کرنے کی صورت میں حکومت اپنا فیصلہ کر دے گی۔
Source:
لاہور نیوز