اسلام آباد ۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی اجازت نہیں دینگے، جمہوری لوگ ہیں، مسائل کے حل کیلئے مل کر بات کرنے کو تیار ہیں، آپ ایک قدم بڑھائیں گے تو حکومت دو قدم بڑھائے گی،مذاکرات کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے،مولانا سے اپیل ہے کہ مارچ کو محفل میلادمیں تبدیل کر دیں،اس مبارک ماہ میں ہمیں انتشار سے بچنا چاہیے۔
Source:
ڈیلی پاکستان آن لائن