منکیرہ { صبح پا کستان } بھکر ضلعی انتظامیہ نےمنکیرہ کے رہائشی نوجوان تنویر میڈیکل سٹور والے کی وفات کو کرونا وائرس کا خدشہ ظاہر کردیا،
نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد میت قبضہ میں لیکر کرونا وائرس ٹیسٹ کیلئے سیمپل حاصل کرنے کے بعد ایس او پی کے تحت تدفین کردی،محکمہ ہیلتھ کی ٹیمیں آ ج انکے گھر پہنچ کر دیگر افراد سے سیمپل حاصل کریں گے،