ملتان۔ نشتر کالج رفیدہ ہاسٹل کو متوقع کورونا مریضوں کے پیش نطر خالی کرانے کی ہدایت، نشتر میڈیکل کالج انتطامیہ نے بڑی تعداد میں کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز رپورٹ ہونے کے خدشات کے پیش نطر رفیدہ ہال فوری طور پر خالی کروانے کا حکم دیا ہے تاکہ یہاں ایسے مریضوں کو آئیسولیشن فراہم کی جا سکے اور یہاں رہائش پذیر طالبات کو طارق ہال میں منتقل کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔
Source:
جنگ