ملتان ۔ ہیڈماسٹرزایسوسی ایشن پنجاب کے صدر رشیداحمد بھٹی،سکندر حیات سرانا، رانا اسلم انجم،راناساجد،ڈاکٹر عبدالمالک، ملک ناصر عباس، آصف سیال، راشد نذر عباس، اکرام اللہ سلیمی، چدہدری جمیل گجر،راو دلشادسمیت دیگر رہنمائوں نے سیکرٹری سکولز پنجاب میم سارہ اسلم اور ڈاکٹر سہیل شہزادسپیشل سیکرٹری آپریشن سکولز پنجاب کی طرف سے محکمےمیں بہتری لانے کی جدوجہد کو سراہتےہوئےکہاکہ محکمہ ان گنت مسائل کا شکار ہے۔ رہنمائوں نے سکولوں کےہیڈز کو ہرلحاظ سےمکمل بااختیاربنانےکامطالبہ کیا۔
Source:
جنگ