ملتان ۔ گورنمنٹ آف پنجاب فنانس ڈیپارٹمنٹ نے سرکاری ملازمین و پنشنرز کی ماہ اپریل کی تنخواہ و پنشن 30 اپریل تک جاری کرنے کا حکم جاری کردیا اور اس حوالے سے فنانس ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب کے تمام محکموں کے سیکرٹریز و ڈپٹی کمشنر ز کو مراسلہ بھی جاری کر دیا۔
Source:
جنگ