ملتان ۔ پنجاب حکومت نےسرکاری سکولوں کے ایک کلومیٹڑ کے ایریا میں موجود پیف کے سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے،
بتایا گیا ہے کہ پیف سکولوں کے بارے میں رپورٹ کی گئی تھی کہ سرکاری سکولوں کے قریب پیف کے 254سکول قائم ہیں جس پر انکوائری کی جس کی رپورٹ موصول ہوگئی جس کی روشنی میں ان سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
Source:
جنگ