ملتان ۔ پنجاب ٹیچرز یونین کے سینئر نائب صدر رانا الطاف حسین نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں کلاس فور کی بھرتی میں اراکین اسمبلی کی مداخلت کسی صورت براشت نہیں کریں گے، 2008 سے آج تک کلاس فور کی بھرتیاں نہیں ہوئیں لیکن آج جب مڈل کلاس طبقہ کی بھرتی کا سلسلہ شروع ہوا ہے تو اراکین اسمبلی کی مداخلت شروع ہو گئی ہے جو کہ انتہائی افسوسناک عمل ہے اگر محکمہ کلاس فور کی بھرتیاں کرنی ہیں تو میرٹ پر بھرتیاں کی جائیں۔
Source:
جنگ