ملتان۔ ڈی ایس ریلوے ملتان شعیب عادل کی ہدایات پر ریلوے اراضی واگزار کروانے کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں گزشتہ روز آئی او ڈبلیو محمد اظہر خان مظفرگڑھ، پی ڈبلیو آئی محمد اکرم نے ریلوے پولیس کے ہمراہ لیہ میں53لاکھ روپے مالیت کی22 مرلہ کمرشل اراضی جبکہ احسان پور میں 4 مرلہ کمرشل ریلوے اراضی واگزار کرالی ہے۔
Source:
جنگ