مصطفائی تحریک
مصطفائی تحریک عمدہ اخلاق اور صالح نظریات پر مشتمل نو جوانوں کا ایک ایسا کارواں تیا ر کرنا چاہتی ہے جو اپنی تخلیقی اور تحقیقی صلاحیتوں کو بروئےکارلاتے ہوئے ہر پلیٹ فارم پر موجود باطل نظریات اور غیر اخلاقی مواد کا توڑ مثبت اور تعمیری انداز میں کر کے بنی نوع انسان کو منفی سوچ اور بری عادات سے چھٹکارا دلا سکے۔