لیہ{صبح پا کستان } ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن لیہ کی طرف سے اسسسٹنٹ کمشنر کا شف نواز کے خلاف قرارداد منظور ، فوری تبادلے کا مطا لبہ
تفصیل کے مطا بق ڈی بی اے لیہ کی طرف سے منظور کی جانے والی قرارداد میں ضلع لیہ میں ریوینو افسران کی با لعموم اور اے سی لیہ کاشف نواز با لخصوص وسیع پیمانے پر کرپشن کی پر زور مذ مت کرتے ہو ءے مطا لبہ کیا گیا ہے کہ کرپٹ افسران کے خلاف فی الفور قا نو نی کا روائی کی جا ءے اور اے سی لیہ کا فی الفور تبا دلہ کیا جا ءے ۔ اے سی لیہ کے خلاف کرپشن الزامات کے تحت انکوائری ہو رہی ہے جس پر وہ اثر انداز ہو رہے ہیں