لیہ{ صبح پا کستان }وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے چوک سرور شہید کو ضلع مظفر گڑھ کی نئی تحصیل بنانے کا اعلان کر دیا ۔
وزیر اعلی نے یہ اعلان لیہ میں وزیر اعظم عمران خان کے دورہ لیہ کے مو قع پر احساس آمدن پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہو ءے کیا
امید کی جا رہی تھی کہ وزیر اعلی اپنے پہلے دورہ لیہ کے مو قع پر چوک اعظم کو تحصیل اور ایم ایم روڈ کو دو رویہ بنانے کے ساتھ ساتھ ضلع لیہ کے لءے دیگر میگا پراجیکٹ کا اعلان بھی کریں گے ۔۔مگر لیہ کے عوام کی یہ امیدیں پوری نہ ہو سکیں اور ضلع لیہ کے لیے کسی میگا پراجیکٹ کا اعلان نہ ہو سکا ۔۔