لیہ {صبح پا کستان} ڈی پی او لیہ عثمان با جوہ نے پریس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہو ءے سوشل میڈ یا ، الیکٹرانک میڈ یا اور پرنٹ میڈ یا میں بھٹہ مزدور صغیر عباس شا ئع ہو نے والی موت کی خبر کو بے بنیاد اور غلط قرار دیتے ہو ءے کہا ہے کہ نشتر ہسپتال میں زیر علاج بھٹہ مزدور صغیر عباس زندہ ہے اور اس کی موت کی خبر میں کو ءی صداقت نہیں ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ اس کے علاج و معالجہ کے بارے ہسپتال انتظا میہ اور صضیر عباس کے لواحقین سے رابطہ میں ہیں ۔
معزرت :،
پولیس کسٹڈی میں نشتر ہسپتال میں زیر علاج بھٹہ مزدور صغیر عباس کی موت بارے بے بنیاد اور غلط خبر کی اشا عت پر ادارہ معذرت خواہ ہے ۔ ادارہ