لیہ{ صبح پا کستان } چو بارہ روڈ کے مصروف ترین کاروباری علاقہ میں واقع میزان بنک لیہ برانچ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ میں آگ لگنے کے سبب آتشزدگی ۔ ریسکو کی بروقت کاروائی ، آگ پر قا بو پا لیا گیا ۔مارکیٹ بڑے نقصان سے بچ گئی
https://www.facebook.com/subh.e.pakistanlayyah/videos/213087003127973/