لیہ ۔ {صبح پا کستان} بڑھتی ہو ءی مہنگاءی اور پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام ایک احتجاجی ریلی نکا لی گئی ۔ ریلی کا آ غاز ڈسٹرکٹ پریس کلب سے ہوا ، ریلی کی قیادت پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما احسان اللہ خان ایڈوو کیٹ نے کی ۔ مقررین نے ریلی سے خطاب کرتے ہو ءے کہا کہ آ ءے روز بڑھتی ہو ی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور عمران خان کی حکو مت نا کام ہو چکی ہے ، احتجاجی ریلی میں کا رکنوں کی کثیر تعداد نے شر کت کی اور حکو مت کے خلاف شدید نعرے بازی کی