لیہ {صبح پا کستان }متحدہ اپو زیشن کی جانب سے حکو مت کا ایک سال مکمل ہو نے پر ملک بھر کی طرح لیہ میں بھی اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے یوم سیاہ منایا گیا ۔
اس مو قع پر جمیعت العلماء السلام ف ، مسلم لیگ ن اور پی پی پی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے احتجاجی ریلی نکالی گءی اور ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سا منے احتجاجی دھرنا دیا گیا ۔
احتجاجی دھرنے سے قاری محمد رمضان رحیمی ضلع امیر جے یو آءی ، قاضی احسان اللہ خان ایڈوو کیٹ ، شیخ بدر منیر ، مہر نور محبوب میلوانہ ،اللہ نواز سرگانی سمیت دیگر رہنماءوں نے خطاب کیا