لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنربابربشیر نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ضلع بھر کی ریونیو حدود میں صحت کے لیے مضرکالاپتھر خریدنے ،فروخت کرنے،پراسیس اور استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی ہے ۔ یہ حکم فوری طور پر نافذالعمل ہوکر 60دن کے لیے موثر ہوگا۔