لیہ (صبح پا کستان ) حکومت پنجاب کی جانب سے ضلع لیہ کی مسیحی برادری کو ایسٹرگرانٹ کے 4لاکھ روپے فراہم کردیے گئے ۔ڈپٹی کمشنر خالدپرویز نے مسیحی برادری میں چیک تقسیم کردیے ۔ڈپٹی کمشنر خالدپرویز نے کہاکہ مسیحی برادری سب سے پہلے پاکستانی ہیں ان کوایسٹر کی خوشیوں فراہم کرناحکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے ان میں 4لاکھ روپے کے چیک کی فراہمی اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے ۔انہوں نے کہاکہ وطن عزیز ہم سب کا ہے اسی لیے ہی اقلیتی برادری کو مساوی حقوق حاصل ہیںحکومت پنجاب اقلیتی برادری کو خوشیوں وترقی کے مواقع فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں ۔اس موقع پرمسیحی برادری کے 80افراد میں فی کس پانچ ہزارروپے کے چیک دیے گئے۔ڈپٹی کمشنر خالدپرویز نے مسیحی برادری کو