لیہ {صبح پا کستان} نجی بس سروس میں مبینہ جنسی حراسمنٹ کی ویڈیو سوشل میڈ یا پر واءرل ہو نے کے بعد ڈی پی او محمد حسن اقبال نے نو ٹس لیتے ہو ءے ایس ایچ او تھا چوک اعظم کو واقعی کو اس افسوسناک تحقیقات کرنے اور ملزمان کے خلاف قانو نی کاروائی کر نے کی ہدا یت کی ہے ۔
واضع رہے کہ گذشتہ دنوں سو شل میڈ یا پر ایک نجی بس سروس میں خاتون ہو سٹس کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی ہراسمنٹ کی وڈ یو سو شل میڈ یا ہر وائرل ہو ئی ہے ۔