لیہ {صبح پا کستان } کوٹلہ حاجی شاہ میں ایک ہی گھر کے مزید 10 کرونا کیس کنفرم ، 52 افراد کی کرونا ٹیسٹ رپورٹ ضلعی دفتر محکمہ صحت کو موصول ، 10پازیٹو جب کہ 42 ٹیسٹ رپورٹس ںیگیٹو ہو نے کی تصدیق
تفصیل کے مطابق کچھ روز قبل پرائیویٹ لیبارٹری نے کوٹلہ حاجی شاہ کے ایک شخص میں کرونا واءریس کی تصدیق کی تھی ، جسے مقامی ضلعی انتظا میہ نے ریسکو کرتے ہو ءے آیسو لیٹ کے لءے ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ میں منتقل کر دیا تھا ۔ بعد ازاں ضلعی انتظا میہ کی طرف سے مذ کورہ مریض کی ٹریول ہسٹری اور سماجی رابطوں کی مہیا تفصیل کے تحت مریض کے اہل خانہ سمیت 32 افراد کے کرونا ٹیسٹ کراءے گءے ، جن میں سے 3مرد ، 6 خواتین اور ایک بچی سمیت10افراد کے کرونا ٹیسٹ پا زیٹو آ گئے ہیں ، مثبت آنے والے تمام افراد کرونا مقامی منتقلی کے کیس ہیں ۔ باخبر ذراءع کے مطا بو انتظا میہ کی طرف سے علاقہ کو سیل کءے جانے کے بھی امکانات مو جود ہیں ۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ لیہ کے معروف داکٹر کا کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آ گیا ہے