لیہ (صبح پا کستان ) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف 23 جنوری کو لیہ میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے وزیر اعلی پنجاب کے دورہ لیہ کی منا سبت سے وزیر اعلی پنجاب کا دورہ لیہ اور عوامی مسا ئل ، مطالبات اور تجاویز کے مو ضوع پر ہو نے والے صبح پا کستان کے فیس بک لاءیو پروگرام میں عوامی اور سماجی حلقوں کے نماءندہ افراد نے بات کرتے ہو ءے علاقاءی مسا ءل کی نہ صرف نشا ند ہی کی بلکہ علاقاءی تعمیرو ترقی کے حوالے سے بھی اپنی تجا ویز پیش کیں ۔معروف صحافی اور لیہ ڈویژن تحریک کے جزل سیکریٹری زاہد واندر نے مطالبہ کیا کہ کوٹ ادو کو ضلع کا درجہ دے کر لیہ کو ڈویژن بنایا جاءے اور لیہ میں ایک مکمل یو نیورسٹی قائم کی جاءے ۔ کروڑ لعل عیسن کے معروف صحافی آ یات نیازی نے ضلع لیہ کے علاقہ نشیب میں دریاءے سندھ کے کٹاءو سے بے گھر خاندا نوں کی آ باد کاری کا مطا لبہ کیا ۔ معروف قا نون دان عنا ءت اللہ کا شف ایڈوو کیٹ کا کہنا تھا کہ لیہ شہر میں صافاءی اور سیوریج کی صورت حال بہتر بنا نے کی ضرورت ہے انہوں نے انواءر منٹ کے حوالے شو گر مل کے سبب پیدا ہو نے والی پو لیشن کا ذکر کرتے ہو ءے شو گر مل کو لیہ شہر سے با ہر منتقل کئے جا نے کا بھی مطا لبہ کیا ، عنا ءت اللہ کا شف نے ضلع لیہ میں مزید تھانے قاءم کر نے کی تجویز بھی دی ، محمد سلیم کلا سرہ نے ما ضی میں لیہ لا ہور منتقل کءے جانے فنڈز کی واپسی کا مطا لبہ کیا سلیم کلا سرہ نے انکشاف کیا کہ گذ شتہ کئی دنوں سے وزیر اعلی کے وزٹ کو جواز بنا کر گنے کے کا شتکاروں کو ایڈنٹ مہیا نہیں کءے جا رہے جس کی وجہ سے گنے کے کا شتکار انتہاءی پر یشان ہیں انہوں نے مطا لبہ کیا کہ گنے کے کا شتکاروں کے مسا ءل حل کءے جا ءیں ،فتح پور سے عال چو ہدری نے ایم ایم روڈ کو ون وے بناءے جانے ، لیہ میں یو نیورسٹی کے قیام اور ٹراما سنٹر ، برن یو نٹ کے قیام کا مطا لبہ کیا ، سینءر صحا فی یو نس بزدار نے بے روزگاری کے خاتمہ کے لئے وزیر اعلی پنجاب سے میگا پرا جیکت کے اعلان کءے جا نے کا مطا لبہ کیا ، نو جوان ریاض علوی لیہ میں میڈ یکل کالج بنا ءے جا نے جبکہ رانا وہاب نے زیر تکمیل پراجیکٹ خاص بطور پر سڑکوں کی تعمیر میں سست روی کی نشا ندہی کرتے ہو ءے لیہ چوک اعظم روڈ کو بر وقت مکمل کئے جانے کا مطا لبہ بھی کیا ، چوک اعظم سے سینئر صحافی غلام ردول اصغر نے کے بیٹے نعمان اصغر نے وزیر اعلی پنجاب سے گذشتہ ایک سالل قبل قاتلانہ حملہ کے سبب معذور ہو جانے والے زیر علاج اپنے والد غلام رسول اصغر کے سرکاری سطح پر علاج کراءے جانے کی اپیل کی ،