لیہ {صبح پا کستان }لیہ کروڑ روڈ اڈہ اللہ یار کے قریب کار کی موٹر سائیکل حادثہ ،دو بچے شدید زخمی ، ریسکو ذراءع کے مطا بق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کر دیا گیا ہے زخمیون کی شناخت16 سالہ شاہد خان اور 12 سالہ حیدر علی کے نام سے ہوئی ہے ،حادثے کے شکار افراد کا تعلق سجاد چوک سے ہے پولیس مصروف کاروائی