لیہ[ صبح پا کستان} ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن کے براءے سال 2020٫2021 انتخابات
عبد الستار علوی ایڈووکیٹ صدر ،ملک آصف کامران جوتہ ایڈوو کیٹ جزل سیکریٹری منتخب ,ابتدائی اطلاعات کے مطابق صدر کے عہدے پر کامیاب ہو نے والے امیدوار عبد الستار علوی ایڈوو کیٹ نے 410 ووٹ لے کر کا میابی حاصل کی جب کہ ان کے مد مقابل امیدوار حاجی محمد انیس ڈلو ایڈوو کیٹ 313 ووٹ حاصل کر سکے ،
ملک آصف کا مران جو تہ ایڈوو کیٹ نے 398 ووٹ حاصل کئے جب کہ ان کے مد مقابل عامر بھٹہ ایڈوو کیٹ 321 ووٹ ھاصل کر کے دوسرے نبر پر رہے ۔جب کہ رانا عا مر سکھیرا ایڈوو کیٹ فنانس سیکریٹری منتخب ہو گئے
یہ بات قابل ذکر ہے کہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایش لیہ کے منتخب صدر عبد الستار علوی ایڈوو کیٹ انصاف لا ئرز فورم کے صدر بھی ہیں ۔۔