لیہ : چکنمبر 153A کی بستی ٹبہ غریب آباد ( موہل والا ) پر پچھلے ایک ہفتہ سے بجلی بند
ٹرانسفارمر جل جانے سے واپڈ اہلکاروں۔نے مکینوں سے 12 ہزار مانگ لئیے , واپڈا اہلکاروں نے آکر ٹرانسفارمر اتار لیا
نوجوانوں نے واپڈا ہیلپ لائن پر کال کرکے ٹرانسفارمر کے جل جانے کی اطلاع کردی ۔
آن۔لائن اطلاع کرنے پر واپڈا اہلکار سیخ پا ہو گئے ۔
ٹرانسفارمر زمین پر رکھ کر چلتے بنے۔۔ جاو اسلام آباد سے ٹھیک کرا دو۔ اہلیان علاقہ کا اعلی احکام سے ٹرانسفارمر کی درستگی کا مطالبہ
رپورٹ , کامران تھند