لیہ( صبح پا کستان ) امیدوار صوبائی اسمبلی سید رفاقت گیلا نی کی الیکشن مہم کا آ غاز ،انصاف پبلک سیکٹریٹ کا افتتاح ، افتتاح خواجہ غلام اللہ بخش تونسوی نے کیا ۔ افتتاحی تقریب میں پیر مودود الحسن شاہ گیلانی گیلای منزل۔پیر شجاعت علی گیلانی۔پیر مشہود الحسن گیلانی۔پیر صلاح الدین شاہ گیلانی۔ملک نیاز احمد جکھڑ ۔ سردار سجن خان تنگوانی۔سردار سبط حسن تنگوانی چیئرمین۔سردار حسن خان کلاچی چیئرمین لوہائچ نشیب وائس چیئرمین عزیر مہدی قریشی۔ ۔بشارت رندھاوا ضلعی صدر ۔۔بلال گل ضلعی صدر یوتھ ونگ۔۔چوہدری جاوید پرنسپل لیہ پبلک۔۔مرتضی ملیانی ایڈوکیٹ۔خضر حیات خان ایڈوکیٹ۔سردار کوڑو خان مگسی اور دیگر رہنماءوں اور کار کنوں کی کثیر تعداد میں شرکت