لیہ۔اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل کا شہر کے مختلف مقامات کا دورہ اور دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے دوکانداران اور فیکٹری مالکان کے خلاف کارواءی ۔
دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے بائی پاس روڈ پر آرا مشین سیل اور کام کرنے والے افراد کے خلاف ایف آئی آر درج۔ایمپلائز کالونی میں دکاندار کے خلاف بھی ایف آئی آر درج ۔ اس کے علاوہ نکا بنانے والی فیکٹری پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر فیکٹری سیل کر دی گئی اور فیکٹری مالک کے خلاف پرچہ درج کر لیا گیا ۔اسسٹنٹ کمشنر کا تبلیغی مرکز کا بھی دورہ