لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں سینئر صحافی سعید احمد باروی کے وفات پر تعزیتی ریفرنس،ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی،ضلع بھر کی صحافتی،سیاسی،سرکاری،تجارتی شخصیات و شہریوں کی بھر پور شرکت،سعید احمد باروی کی صحافتی خدمات کو خراج تحسین،
خطیبب مسجد دربار عالیہ پیر سواگ شریف قاری محمد اسلم نے زندگی اور موت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ دنیا میں نیکی کا کام کرنے والے ہی اگلے جہان میں سرخرو ہوتے ہیں صحافی معاشرے کے مظلوم و پسے ہوئے طبقات کی آواز ایوان بالا تک پہنچا کر نیکی کا کام کرتے ہیں جو ان کی مغفرت کا سبب بنیں گے،سرپرست اعلیٰ ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالحکیم شوق نے سعید احمد باروی کی صحافتی خدمات پر روشنی ڈالی اور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سعیداحمد باروی نے اپنی صحافتی زندگی میں مثبت صحافت سے اپنی پہچان بنائی ہے،سینئر صحافی انجم صحرائی نے کہا کہ سعید احمد باروی ضلع لیہ میں مثبت صحافت کی پہچان تھے جو اب ہم میں نہیں رہے ان کی یادیں موجود رہیں گی،صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن فریدی نے کہا کہ سعید احمد باروی مرحوم کی 50سالہ مثبت صحافتی خدمات ہی تھیں جس کی وجہ سے آج ضلع بھر کے تمام طبقات سے سیاسی،سماجی،صحافتی و سرکاری،تجارتی شخصیات کے علاوہ کثیر تعداد شہریوں کی شرکت اس بات کی عکاسی ہے کہ ان کی مثبت صحافتی خدمات ناقابل فراموش ہیں،فرزند سعید احمد باروی مرحوم حسنین رضا ایڈووکیٹ نے کہا کہ میرے والد کے ایصال ثواب کیلئے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں کی جانے والی تقریب ان کی صحافتی خدمات کا اعتراف ہے جس کیلئے ہم ان کے مشکور ہیں میرے والد نے ہمیشہ مثبت اقدامات کئے ہیں اور ہمیں بھی اچھائی کی ترغیب اور برائی سے اجتناب کا حکم دیا،صدر ضلعی انجمن صحافیان رانا خالد محمود شوق نے سعید احمد باروی کی صحافتی خدمات کے اعتراف کے ساتھ ساتھ تقریب میں آنے والے تمام مہمانوں کا ان کی آمد پر شکریہ ادا کیا، تقریب میں ضلع صدر تحریک انصاف افتخار بابر کھتران،صوبائی نائب صدر جماعت اسلامی چوہدری اصغر علی گوجر،ضلعی صدر الخدمت فاؤنڈیشن رضوان احمد خان،ضلعی صدر ایپکا رانا محمد افضل،صدر ایپکا ایجوکیشن یونٹ حاجی محمد ذیشان،جنرل سیکرٹری انجمن تاجران شیخ کمال الدین،رانا شکیل احمد،مجاہد کلاسرہ،قمر الزمان کھوکھر،عامر انصاری،امیدوار صوبائی اسمبلی ملک ہاشم حسین سہو،امیدوار صوبائی اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی ملک ریاض حسین سامٹیہ،ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی قاضی احسان اللہ،صدر پیپلز لائرز فورم شیخ جاوید اختر،صدر ہیومن رائٹس عنایت اللہ کاشف،ضلعی نائب صدر ایپکا سید نادر حسین بخاری،صدر ٹی ایم اے نعیم اللہ کھتران،ملک اختر،امیدوار قومی اسمبلی رانا سلطان محمود اختر،چیئرمین ایپکا ملک الہی بخش جوتہ،ضلعی صدر انجمن تاجران واحد بخش باروی،فوجی محمد اسلم،سٹی امیر جماعت اسلامی میاں تنویر،پبلک ریلیشن آفیسر پنجاب پولیس لیہ اسامہ مشتاق،ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثار احمد خان،ذہین ملغانی،تنویر احمد خان،غلام مرتضٰی،طاہر خان میڈیکل سٹور،رانا وارث،پی آر او ڈی ایچ کیو ہسپتال احسان اللہ سنی،ملک انوار الہی،محسن رضا اعظمی،سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی حافظ جمیل احمد خان،محمد صادق خان،بلاول سلیم،صوبائی وائس چیئرمین اگیگا ملک بشیر حسین کنویرا،ضلعی صدر عوامی تحریک شیخ قمر حسین،ملک سلیم ریلا،اشرف تبسم،ضلع بھر سے آئے صحافیوں میں طارق پہاڑ،در محمد کھیڑا،جمیل احمد ڈونہ،مہر کامران تھند،ملک مقبول الہی،اقبال حیدر،ملک فیض بھلر،فاروق نتکانی،فیاض حسین،ملک نیاز جکھر،رضوان مرزا،یونس بزدار،حفیظ پاشا،اظہر زیدی،احسن شہزاد باجوہ،رانا ریاض،صابر عطا،عظیم اعوان،زاہد واندر،غلام جیلانی فیض اللہ بھٹی،عابد قریشی،ملک رمضان کنویرا،فخر باجوہ،محمد رضوان فتح پور،نذیر احمد،مدثر بلوچ،رانا سلطان،عبدالرحمن قریشی،زین کھوکھر،چوہدری اصغر جٹ،فرید سیال،ارشد کھوکھر،حسن شاہ،لالہ مصطفی،اسماعیل میرانی،رفیق درانی ودیگر کثیر تعداد شہریوں نے شرکت کی مرحوم سعید احمد باروی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور دعائے مغفرت بھی کرائی گئی اور خیرات کا انتظام کیا گی