قسط ۔ 10 .. بات بتنگڑ , تحریر ۔۔ انجم صحرائی

اچا نک ایک زور دار دھماکے نے مجھے گڑبڑا دیا ، دروازہ کسی نے بڑے زور سے بند کیا تھا اور اس بے وقت اور بے ہنگے دروازے کے شور نے میری خوابوں کا محل چکنا چور کر دیا ۔ میں نے چو نک کے ادھر ادھرنظریں گھما ئیں۔۔ تو مجھے یاد آیاکہ خلو تو … قسط ۔ 10 .. بات بتنگڑ , تحریر ۔۔ انجم صحرائی پڑھنا جاری رکھیں