لیّہ( صبح پاکستان )زھرہ سروسز میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام میرانی ہاؤس میں صابر جاذب کی تصنیف” لیہ کے رثائی شعرا” اور اقبال دانش کی کتاب "عکس لیّہ” کی تقریب رونمائی ,
میزبان جنرل عزیز طارق میرانی تھے ..تقریب میں پروفسر ڈاکٹر مزمل حسین ، پروفیسر اختر وہاب , پروفیسرڈاکٹر گل عباس اعوان ,پروفسر ڈاکٹر مزمل , قاضی عابد , شمشاد سرائی سمیت ادبی وسماجی شخصیات نے شرکت کی ..