لیہ {صبح پا کستان }سابق وائس چئر مین میونسپل کمیٹی سید گلزار حسین شاہ بخاری ایڈوکیٹ نے اپنے حلقہ احباب سمیت امیدوار صدارت ڈسٹرکٹ بار لیہ بہرہ یاب فرید خان چانڈیہ پینل کی حمایت کا اعلان کر دیا