راجن پور {صبح پا کستان }روجھان کے نواحی علاقہ عربی ٹبہ کے قریب پو لیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو ایلیٹ فورس کے جوانوں 5 افراد شہید ہو نے کی اطلاعات بی ایم پی موقع پر پہنچ گئی علاقہ کی ناکہ بندی کے لئے علاقے گھیرے میں لے لیا گیا ہے
فائرنگ کی اطلاع ملتےڈی پی او راجن پور احسن سیف اللّه نفری سمیت موقع پر روانہ ، ہی بی ایم پی کے رسالدار معظم مزاری اور ڈی ایس پی مہردین مزاری نے اپنی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر علاقے کی ناکہ بندی کر کے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے نا معلوم افراد فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے ہیں فراریوں کی تلاش کے لئے ٹیمیں روانہ ۔