لاہور۔ دیہاڑی دار اورمزدور طبقے کو ریلیف کی مد میں دو ارب روپے دینے کا اعلان، وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں کھلے لان میں اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں لاک ڈاؤن سے متاثرہونے والے دیہاڑی دار اورمزدور طبقے کو خصوصی پیکیج دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، متاثرہ افراد کو ایزی پیسہ کے ذریعے مالی ریلیف دیا جائے گا۔ دیہاڑی دار اورمزدور طبقے کو ریلیف کی مد میں دو ارب روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ہر علاقے میں چار رکنی کمیٹی قائم کی جائے گی۔
Source:
لا ہور نیوز