لاہور ۔ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی پیکج عوام کا معاشی قتل ہے، مسئلہ اب چور عمران مافیا کی حکومت کا نہیں، پاکستان کا ہے۔
ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا تھا مریم اورنگزیب عمران مافیا کا 15 ارب کا پیکج عوام سے دھوکہ ہے، عمران مافیا کا پیکج جہانگیر ترین، خسرو بختیار کیلئے ریلیف ہے، عمران مافیا کا پیکج عوام کیلئے تکلیف پیکج ہے، عمران مافیا کے جعلی اور جھوٹے ریلیف پیکج سے مہنگائی بڑھے گی، عمران مافیا معیشت، پاکستان کی سیکیورٹی و سلامتی اور سالمیت کے لئے خطرہ ہے۔
Source:
لاہور نیوز