لاہور۔ جماعت اسلامی نے اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں شرکت سے انکارکردیا ہے ۔
ڈیلی پاکستان آن لائن کے مطابق جماعت اسلامی نے اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں شرکت سے انکار کر دیا ہے ،جماعت اسلامی کے جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی آل پارٹیزکانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے، اتحادیوں کےساتھ چل کردیکھ لیامسائل کاکوئی حل نہیں۔