لاہور ۔ سینئر ترین جج جسٹس قاسم خان کو ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بنانے کا فیصلہ، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی ساتھی ججز سے مشاورت مکمل کت لی۔
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 10 فروری کو طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں جسٹس قاسم خان کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی سفارش کی جائے گی۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ مامون رشید شیخ 18 مارچ 2020 کو ریٹائر ہوجائیں گے۔
Source:
لا ہور نیوز