لاہور۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہاہے کہ ایسا نہیں کہ تعلیمی ادارے کھولنے سے کورونا کیسز بڑھ گئے ہیں ۔
نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب نے کہاہے کہ سکولز میں کورونا کیسز سامنے آئے ہیں ان کو دیکھ رہے ہیں ،اگر کہیں کوئی کیس سامنے آئے گا تو ایکشن لیا جائے گا،انہوں نے کہاکہ کوئی کنفیوژن نہیں ، واضح بتایا ہے سکولز کب اور کس طرح کھلیں گے
Source:
ڈیلی پاکستان آن لائن