اہل بیت کلینک سادات نگر لیہ کے زیر اہتمام فری آءی کیمپ 25 دسمبر 2024 (بدھ) کو لگایا جا رہا ہے ۔کیمپ میں معروف ماہر امراض چشم فری چیک اپ کریں گے اور اہل بیت کلینک سادات نگر کی جانب سےفری میڈیسن اور فری عینک فراہم کی جا ءیں گی