#COVID19U
انگلینڈ( UK)میں کرونا وائرس
رپورٹ ..جہانزیب علی(برمنگھم)
( جہانزیب علی لیّہ کے معروف جرنلسٹ برکت اعوان مرحوم کے بیٹے ہیں .آج کل برمنگھم (انگلینڈ ) میں مقیم ہیں ..
صبح پاکستان لیّہ میں "مسافتیں” کے عنوان سےگاہے بگاہے کالم لکھتے ہیں ..
انگلینڈ میں کرونا وائرس کے حوالے سے ان کی رپورٹ پیش خدمت ہے)
https://www.facebook.com/subh.e.pakistanlayyah/videos/1795492090593525/